Posts

Showing posts from January, 2020

What is a coronavirus

What is a coronavirus ? Corona means crown so these viruses appear crown-shaped when looked at under an electron microscope  said Bhanu Sud MD an infectious disease specialist in virus being typed. They’re doing testing to find out what type of u virus this is and whether . its very danger

دو نور آپ سے پہلے کسی نبی کو عطا نہیں کیے

Image
دو نور آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے پہلے کسی کو عطا نہیں کیے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما  سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دن جناب جبرائیل علیہ سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلمﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ انہیں اوپر سے دروازہ کھلنے کی زور دار آواز سنی اپنا سر اٹھایا اور نبی کریمﷺصلی اللہ علیہ وسلم  کو بتایا کہ یہ آسمان کے دروازوں میں سے ایک دروازہ کھلا ہے جو کہ آج سے پہلے کبھی نہیں کھلا، اس سے ایک فرشتہ نازل ہوا ہے جو کہ آج سے پہلے کبھی زمیں پر نازل نہیں ہوا، اس نے آپﷺ کی خدمت میں سلام عرض کیا ہے اور کہا ہے کہ آپﷺ کو دو نور مبارک ہوں، آپﷺ سے پہلے یہ نور کسی نبی کو عطا نہیں کئے گئے ( وہ یہ ہیں) سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ کی آخری دو آیات، اور مزید فرمایا کہ جو آدمی یہ دو آیات پڑھے گا اسے اس کی مانگی ہوئی چیز ضرور  دی جائے گی مسلم,فضائل القرآن /1877

بیوی سے ہمبستری کرنے کا اسلامی طریقہ

Image
بیوی سے ہمبستری کرنے  کا اسلامی طریقہ میاں بیوی کے تعلق سے کچھ ایسے  مسائل ہیں جن کا جاننا  ضروری ہے مگر وہ نہیں جانتے کیوں کہ دینی کتاب ہم پڑھتے نہیں اور عالم دین علمائے اھل سنت سے پوچھنے میں شرم آتی ہے مگر عجیب بات ہے مسئلہ پوچھنے میں تو ہمیں شرم آتی ہے مگر وہی غیرت اس وقت مر جاتی ہے جب دولہا اپنے دوستوں کو اور دلہن اپنی سہیلیوں  کو پوری رات کی کہانی سناتے ہیں استغفراللہ معاذاللہ خیر یہ میسج save  کر کے رکھیں اور اپنے دوستوں اور عزیزوں میں جن کی شادیاں ہوں انہیں تحفے کے طور پر اور علم دین کی سربلندی کے لیے یہ میسج سینڈ کریں ✍ مسئلہ یاد رہے کہ شادی سے پہلے میاں بیوی اور اولاد کے حقوق کے مسائل سیکھنا فرض ہیں حضرت سیدنا جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ انسان کو جماع کی ایسی ہی ضرورت ہے جیسے غذا کی کیونکہ بیوی کے طہارت کا سبب ہے ```(احیاء العلوم  جلد 2 ص: 29)``` حدیث پاک میں آتا ہے کہ جس طرح حرام صحبت پر گناہ ہے اسی طرح جائز صحبت پر نیکیاں ہیں ```(مسلم جلد 1_ ص : 324)``` جب شوہر اپنی بیوی سے ہمبستری مباشرت کا ارادہ کرے اور بالخصوص...

پسینہ مبارک سے نور

Image
پسینہ مبارک سے نور اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہا ایک دن چرخہ کات رہی تھیں اور آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے پاپوش مبارک کو پیوند لگا رہے تھے۔ اس حسین منظر کے حوالے سے آپ رضی اللّٰہ عنہا فرماتی ہیں _ پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مبارک پیشانی پر پسینہ آیا، اس پسینہ کے قطروں سے نور کی شعاعیں پھوٹ رہی تھی، میں اس حسین منظر کو دیکھ کر مبہوت ہو گئی۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے دیکھا تو فرمایا : عائشہ ! تجھے کیا ہوگیا؟ میں نے عرض کیا کہ آپ کی پیشانی پر پسینہ کے قطرے ہیں جن سے نور پھوٹ رہا ہے۔ اگر ابوکبیر ھذلی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اِس کیفیت کا مشاہدہ کرلیتا تو وہ جان لیتا کہ اس کے شعر کا مصداق آپ ہی ہیں۔‘‘ _ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہا کی گفتگو سنی تو از رہِ استفسار فرمایا کہ ابوکبیر ھذلی نے کونسا شعر کہا ہے؟ اس پر سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہا نے یہ شعر پڑھا : _ فإذا نظرتُ إلي أسرة وجهه برقت کبرق العارض المتهلل (جب میں نے اُس کے رخِ روشن کو دیکھا تو اُس کے رخساروں کی...

اسلام میں جنم دن منانے کا حکمइस्लाम में जन्म का जश्न मनाने का आदेशOrder to celebrate birth in Islam

Image
اسلام میں جنم دن منانے کا حکم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے، حضرات صحابہٴ کرام وتابعین سے، ائمہ اربعہ سے، بزرگان دین سے جنم دن یا سالگرہ منانے کا کوئی ثبوت نہیں ملتا، یہ غیرقوموں کا طریقہ ہے، ہم مسلمانوں کو غیروں کا طریقہ اپنانا جائزنہیں، نہ ہی اس موقعہ پر مبارکباد دینا درست ہے، ہمیں اسلامی طریقہ پر زندگی گذارنا چاہیے، غیروں کے طریقوں کو اختیار نہ کرنا چاہیے، قرآن کریم میں ہے:  وَمَنْ یَّبْتَغِ غَیْرَ الْاِسْلاَمِ دِیْنًا فَلَنْ یُّقْبَلَ مِنْہ  بعض گھرانوں میں بچوں کی سالگرہ منائی جاتی ہے، رشتہ داروں اور دوست احباب کو مدعو کیا جاتا ہے جو اپنے ساتھ بچے کے لئے تحفے تحائف لے کر آتے ہیں، خواتین و حضرات بلاتمیز محرَم و غیرمحرَم کے ایک ہی ہال میں کرسیوں پر براجمان ہوجاتے ہیں، یا ایک بڑی میز کے گرد کھڑے ہوجاتے ہیں، بچہ ایک بڑا سا کیک کاٹتا ہے اور پھر تالیوں کی گونج میں *”سالگرہ مبارک ہو“* کی آوازیں آتی ہیں، اور تحفے تحائف کے ساتھ ساتھ پُرتکلف چائے اور دیگر لوازمات کا دور چلتا ہے، یہ سب غیروں کی جاری کی ہوئی رسومات ہے اور مذکورہ صورت بہت سے ناجائز اُمور کا مجموعہ ہے۔  س...

وادی نخلہ میں جنات کا قبول اسلام जिन्ह ने नखला घाटी में इस्लाम स्वीकार किया Adaptation of Jinn to Islam in the Nakhla Valley

Image
وادی نخلہ میں جنات کا قبول اسلام طائف سے واپس ہوتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چند روز مقام نخلہ میں قیام فرمایا جو مکہ سے ایک رات کی مسافت پر واقع ہے، دوران قیام ایک رات نماز تہجد میں آپ نے پہلی رکعت میں سورۃ رحمٰن اور دوسری میں سورۃ جن تلاوت فرمائی، اتفاق سے ملک شام کے مقام نصیبین (بروایت دیگر نینویٰ) کے سات جنوں کا ادھر سے گزر ہوا، وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قرأت سن کر ٹھہر گئے اور غور سے سننے لگے۔ روایت ہے کہ جِن نماز کے بعد ظاہر ہوئے، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں ایمان کی دعوت دی اور انہوں نے قبول کرلی، آپ نے انہیں اسلام کی دعوت کو عام کرنے کی تلقین کی۔ روایت ہے کہ جِنّات کی قوم یہودی مسلک پر تھی، لیکن اِن جِنوں کے اسلام قبول کرنے کے بعد بہت بڑی تعداد نے اسلام قبول کرلیا، جنات کا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آنے کا ذکر قرآن مجید میں دو جگہ آیا ہے۔ ایک سورۃ الاحقاف میں اور دوسرے سورۃجن میں، سورۃ الاحقاف کی آیات میں فرمایا گیا: اور جب کہ ہم نے آپ کی طرف جنوں کے ایک گروہ کو پھیرا کہ وہ قرآن سنیں تو جب وہ (تلاوت ) قرآن کی جگہ پہنچے تو انہوں نے آپ...

جنم دن کی مبارک باد دینا کیساजन्मदिन मुबारक कैसे?Birthday Wishes In Urdu / Hindi

Image
جنم دن کی مبارکباد دینا کیسا سالگرہ منانے کا شرعا کوئی ثبوت نہیں ہے بلکہ یہ دور حاضر کی گھڑی ہوئی رسم ہےنیز اس میں کفار کے ساتھ مشابہت بھی ہے،مسلمانوں نے ان کی دیکھا دیکھی اس کو اپنانا شروع کردیا لہذااس سے بچنا ضروری ہےاور اس پر خرچ کیا ہوا پیسہ *خواہ کیک کاٹنے پر خرچ ہو یا دعوت وغیرہ کے اہتمام پر*فضول خرچی میں شمار ہوگا اور ایسی مجلس میں شرکت کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے سالگرہ کےموقع پر مبارک باد دینے کا شرعا کوئی ثبوت نہیں ہے اورتحفہ دینا اچھی بات ہے لیکن سالگرہ کی بنا پر دینا محض فضول رسم ہے جس سے بچنا چاہیے (سوال)  برتھ مناناا ور اگر وہ کیک کوئی لائے اس کا کهانا کیسا ہے?  (جواب) اسلام میں اس قسم کے رواج کا کوئی ثبوت نہیں ہے خیر القرون میں کسی صحابی تابعی تبع تابعی یا ائمہ اربعہ میں سے کسی سے مروجہ طریقہ پر سالگرہ منانا ثابت نہیں یہ رسم انگریزوں کی بنائی ہوئی ہے ان کی دیکھا دیکھی کچھ مسلمانوں میں بھی یہ رسم گھر کرچکی ہے اس لیے اس کو ضروری سمجھنا ایسی دعوت میں شرکت کرنا اور تحفے تحائف دینا فضول ہے شریعت میں اس کی قطعاً اجازت نہیں Birthday  منانا نہ کتاب وسنت س...

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی کا جنازہ हज़रत अबू बक्र सिद्दीक का अंतिम संस्कार

Image
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا جنازہ حضرت سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالی عنہکا جنازہ جب روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم  کے سامنے رکھا گیا تو دروازہ خود بخود کھل گیا، جانئے خلیفہ اول کے سفر آخرت کا ایمان افروز واقعہ خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ﷺ کے وصال کے بعد مسلمانوں کے خلیفہ چنے گئے، آپ رضی اللہ عنہ نے نبوت کے جھوٹے دعویداروں کے خلاف علم جہاد بلند کیا اور نبوت پر نقب لگانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اپنی وفات سے قبل حضرت علی رضی اللہ عنہ کو وصیت فرمائی تھی کہ ان کو آخری غسل حضرت علیؓ دیں۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے سفر آخرت کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں معروف عالم دین ثاقب رضا مصطفائی کا کہنا تھا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ وہ شخصیت تھےجنہوں نے نبی کریمﷺصلی اللہ علیہ وسلم  کو وصال کے بعد غسل دیا تھا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ غسل کے وقت کچھ پانی آپﷺ کے چشم خانوں میں ٹھہر گیا  پہلے تو میں نے اس پانی کو روئی سے صاف کرنے کا سوچا مگر پھر خیال آیا کہ ایسا پانی مج...

گبند خضراء کے اندر کیا کچھ ہے गुंबद के अंदर क्या है?

Image
نبی آخر الزماں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارک پر قائم اس گنبد خضراءکے نیچے اور روضہ شریف کے اندر کیا ہے؟ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ظاہری وصال ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرہ مبارک میں ہوا تھا اور وہیں آپ کی تدفین ہوئی اس کے بعد پھر حضرت ابوبکر اور عمر رضی اللہ تعالی عنہما بھی وہاں مدفون ہوئے اس طرح روضہ شریف کے اندر اس وقت تین قبریں ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کی کوئی تصویر دنیا میں موجود نہیں ہے اس لیے کہ گزشتہ ساڑھے پانچ صدیوں میں کوئی شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک تک نہیں جا سکا ہے وہ حجرہ شریف جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم  اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم  کے دو اصحاب رضی اللہ عنہ کی قبریں ہیں اس کے گرد ایک چار دیواری ہے اس چار دیواری سے متصل ایک اور دیوار ہے جو پانچ دیواروں پر مشتمل ہے یہ پانچ کونوں والی دیوار حضرت عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ نے بنوائی تھی اور اس کے پانچ کونے رکھنے کا مقصد اسے خانہ کعبہ کی مشابہت سے بچانا تھا۔ اس پنج دیواری کے گرد ایک اور پانچ دیواروں والی فصیل ہے اس پانچ کونوں والی فصیل پر ایک ب...

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا سے نکاح हजरत आयशा से शादी Marriage to Hazrat Aisha

Image
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نکاح حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی تھیں، والدہ کا نام زینب بنت عویمر رضی اللہ عنہا اور کنیت اُمّ رومان تھی، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اپنے بھانجے حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی نسبت سے اُم عبداللہ کنیت کرتی تھیں، آپ رضی اللہ عنہا پہلے جبیر بن مطعم کے صاحبزادے سے منسوب تھیں۔ (سیرت احمد مجتبیٰ میں مطعم بن عدی کابیٹا لکھا گیا ہے) حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے انتقال کے بعد حضرت خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نکاح کی تحریک کی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رضامندی ظاہر کی، خولہ رضی اللہ عنہا نے ام رومان رضی اللہ عنہا سے کہا تو انہوں نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے ذکر کیا، حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ جبیر بن مطعم سے وعدہ کرچکا ہوں اور میں نے کبھی وعدہ خلافی نہیں کی، لیکن مطعم نے خود اس بناء پر انکار کردیا کہ اگر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اس کے گھر آگئیں تو گھر میں اسلام کا قدم آجائے گا، اس طرح وہ بات ختم ہوگئی  اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم...

کالکی اوتار कल्कि अवतार Kalki Avatar

Image
☆☆کالکی اوتار☆☆ بھارت میں شائع ہونے والی کتاب ”کالکی اوتار نے دنیا بھر ہلچل مچا دی ہے  اس کتاب میں يہ بتایا گیا ہے کہ ہندووں کی مذہبی کتابوں میں جس▪کالکی اوتار▪ کا تذکرہ  ملتا ہے •وہ آخری رسول محمد صلی اﷲ علیہ وسلم بن عبداﷲ ہی ہیں اس کتاب کا مصنف اگر کوئی مسلمان ہوتا تو وہ اب تک جیل میں ہوتا اور اس کتاب پر پابندی لگ چکی ہوتی، مگر اس کے مصنف پنڈت وید پرکاش ■برہمن ہندو ہیں اور وہ الہ آباد یونیورسٹی سے وابستہ ہیں۔ وہ سنسکرت زبان کے ماھر اور معروف محقق اسکالر ہیں پنڈت وید پرکاش نے کالکی اوتار کی بابت اپنی اس تحقیق کو ملک کے آٹھ مشہور ومعروف محقق پنڈتوں کے سامنے پیش کیا تھا جو اپنے شعبے میں مستند گرادنے جاتے ہیں ان پنڈتوں نے کتاب کے بغور مطالعے اور تحقیق کے بعد يہ تسلیم کیا ہے کہ کتاب میں پیش کيے گئے حوالے جات مستند اور درست ہیں برھمن پنڈت وید پرکاش نے اپنی اس تحقیق کا نام ■کالکی اوتار■یعنی تمام کائنات کے رہنما رکھا ہے•ہندووں کی اہم مذہبی کتب میں دراصل ايک عظیم رہنما کا ذکر ملتا ہے•جسے ■کالکی اوتار■ کا نام دیا جاتا ہے، سو پنڈت وید پرکاش گہری تحقیق کے بعد یہ دعویٰ کیا ھے ...

माह रजब का पुण्य और महानता ... इतिहास शिया History of the virtue and glory of the month Rajab ماہ رجب کی فضیلت اور عظمت تاریخ شیعہ

ماہ رجب کی عظمت و فضیلت رجب ساتویں قمری مہینے کا نام ہے اور یہ ان چار مہینوں میں بھی شامل ہے جنہیں شریعت اِسلامیہ میں حرمت والے قرار دیا گیا ہے ۔ چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے : ﴿إنَّ عِدّةَ الشَّهُوْرِ عِنْدَ اﷲِ اثْنَا عَشَرَ شَهراً فِیْ کِتَابِ اﷲِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمٰواتِ وَالاَرْضَ مِنْهَا أرْبَعة حُرُمٍ﴾ (التوبۃ:۳۶ ) یعنی آسمانوں اور زمین کی تخلیق کے روز سے ہی اللہ کے ہاں مہینوں کی تعداد بارہ ہے اور ان میں چار حرمت والے ہیں ان چارحرمت والے مہینوں سے مراد رجب ذوالقعدہ، ذوالحجہ اور محرم الحرام ہیں یہاں یہ بات قابل ذکر ہے  کہ اگر کوئی کہے کہ یہ چار مہینے بھی دیگر مہینوں کی مانند ہیں تو پھر انہیں دوسروں سے ممتاز کیوں کیا گیا تو اس کاجواب یہ ہے کہ شریعت میں یہ چیز بعید نہیں کیونکہ شریعت میں مکہ مکرمہ کو دیگر شہروں سے زیادہ محترم قرار دیا گیا ہے جمعہ کے دن اور عرفہ کے دن کو باقی دنوں سے زیادہ محترم کہا گیا ہے شب قدر کو باقی راتوں پر برتری دی گئی ہے بعض ہستیوں کو نبوت رسالت اور امامت عطا کر کے دوسروں پر فوقیت دی گئی ہے تو اگر بعض مہینوں کو دوسروں کے مقابلے میں امتیازی ح...

माह रजब का महत्व और महत्ता ماہ رجب کی فضیلت و اہمیت The importance of the month Rajab

  ☆ماہ رجب کی فضیلت و اہمیت ☆ 27رجب وہ دن ہے جس دن ﷲ تعالیٰ جل شانہ نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  ﷺ کو رسالت عطاء فرمائی اور 27رجب کو ہی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ﷺ نے معراج کی سعادت حاصل کی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ﷺ نے ارشاد فرمایا رجب ﷲ تعالیٰ کا مہینہ ہے شعبان میرا اور رمضان میری امت کا مہینہ ہے  رجب المرجب بیج بونے کا شعبان المعظم آبپاشی یعنی پانی دینا) کا اور رمضان المبارک فصل کاٹنے کا مہینہ ہے لہذا جو رجب میں عبادت کا بیج نہیں بوتا اور شعبان میں اپنے آنسوؤں سے سیراب نہیں کرتا وہ رمضان المبارک میں فصل رحمت نہیں کاٹ سکے گاجبکہ رجب المرجب جسم کو شعبان المعظم دل کو اور رمضان المبارک روح کو پاک کرتا ہےماہِ رجب سے ہی مسلمان رمضان المبارک کے مہینے کی تیاری کرتا ہے جس میں خاص عبادات اور دعاؤں سے اس مبارک مہینے کا ثواب اور اجر حاصل کرسکتے ہیں27 رجب کی رات کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  کو معراج ہوا اس رات کی فضیلت کے متعلق حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے  کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  نے فرمایا جس نے 27رجب المرجب کا روزہ رکھا ا...

History Of Masjid Nabawi(PBUH) In Urduمسجد النبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ

ﻟﻮﮒ ﺗﺎﺝ ﻣﺤﻞ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺘﮯہیں ﻣﮕﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ خلافتِ عثمانیہ کے دور ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺠﺪ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ﷺ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ  ﺗﻌﻤﯿﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﮐﯽ ﻣﻌﺮﺍﺝ ہے ذﺭﺍ پڑھیے ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻋﺸﻖ ﻧﺒﯽصلی اللہ علیہ وسلم  ﺳﮯ ﻣﻨﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ •  ﺗﺮﮐﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﺐ ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼصلی اللہ علیہ وسلم  ﷺ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻭﺳﯿﻊ و ﻋﺮﯾﺾ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍنہیں ﻋﻤﺎﺭﺕ ﺳﺎﺯﯼ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻓﻨﻮﻥ ﮐﮯ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﺩﺭﮐﺎﺭ ہیں• ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﻧﮯﮐﯽ ﺩﯾﺮ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﮬﺮ ﻋﻠﻢ ﮐﮯ ﻣﺎﻧﮯ ہوئے ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﭘﯿﺶ ﮐﯿں ﺳﻠﻄﺎﻥ ﮐﮯ ﺣﮑﻢ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻨﺒﻮﻝ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﺷﮩﺮ ﺑﺴﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﻃﺮﺍﻑ ﻋﺎﻟﻢ ﺳﮯ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻥ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﺍﻟﮓ ﺍﻟﮓ ﻣﺤﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﺍﻭﺭ ﺣﯿﺮﺕ ﮐﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﺎﺏ ﺷﺮﻭﻉ ﮬﻮﺍ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻧﻈﯿﺮ ملنا ﻣﺸﮑﻞ ہے خلیفہ وﻗﺖ ﺟﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﻓﺮﻣﺎﻧﺮﻭﺍ ﺗﮭﺎ • وہ نئے ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮬﺮ ﺷﻌﺒﮯ ﮐﮯ ﻣﺎﮨﺮ ﮐﻮ ﺗﺎﮐﯿﺪ ﮐﯽ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺫہین ﺗﺮﯾﻦ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﻓﻦ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺳﮑﮭﺎﮮٔ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﯾﮑﺘﺎ ﻭ بےمثال ﮐﺮ ﺩﮮ ﺍسی ﺍﺛﻨﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﮎ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺍﺱ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ حافظ ﻗﺮﺁﻥ ﺍﻭﺭ ﺷﮩﺴﻮﺍﺭ ﺑﻨﺎﮮٔ ﮔﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻋﺠﯿﺐ ﻭ ﻏﺮﯾﺐ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ کئی ﺳﺎﻝ ﺟﺎﺭﯼ رہا• 25 ...

One of the Companions of the Prophet Muhammad (PBUH) became seriously ill•

one of the companions of the prophet muhammad (PBUH) became seriously ill• waking up was also disabled due to severe seizures• the holy prophet went to his hoyuse for worship• the sick companion, when you saw him, felt a new life with joy and it was as if a dead person had suddenly been resurrected• well, this disease has made me happy• thanks to which my poor house was given the chance to kiss the quds of the king of the world• the companion said• o my sickness and fever and sorrow, and pain and awakening night greet you• when you are finished with their leadership• so he said● do you remember that you have prayed for something inappropriate in your health? they said● i don't remember what I prayed for. after a short break, he remembered that prayer with the blessings of the holy prophet• the companions said● in view of the shortcomings and omissions of my actions, I prayed that Allah Almighty bestow upon me the punishment that you bestowed upon m...

ask forgiveness for me ۔I will forgive you●

Syedna Abu Dharrرضی اللہ عنہsaid• The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم ) said● Allah (سبحان و تعالی)says● O my servants¡ You are all sinners but to whom I forgive• so ask forgiveness for me  I will forgive you● and whoever knows that I have the power to forgive• then he has forgiven me If I ask for forgiveness because of my power• I will forgive him and I will not care You are all astray•  but whom I give guidance• so ask for guidance• I will give you guidance• you are all poor•  but whom I enrich'so ask me I will enrich you• or know that if your first and previous• man and jinn•  small and great•  masculine and masculine' alive and dead• and dead and dry• are like the heart of the worst of my servants•  There will be no less of a mosquito on my kingdom• and if these creatures are as good as the heart of the greatest pious among my servants• then my kingdom will not have the same increase as the mosquito● And if your front an...